ہرنائی؛ سابق تحصیل ناظم شہید ملک گل شاہ خان ترین کی 13ویں برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

17

ہرنائی، 19 جون  (اےپی پی ):سابق تحصیل ناظم شہید ملک گل شاہ خان ترین کی 13ویں برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تعزیتی ریفرنس میں پشتون بلوچ اقوام کے معتبرین ،سیاسی جماعتوں کے نمائندوں وعلماء کرام ، اقلیتی برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی

مزیدجانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔