بہاولپور، 18 جون(اے پی پی): اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمحتلف علوم پڑھانے کے ساتھ ساتھ شعبہ صحافت میں بھی نمایاں خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ جامعہ بہاولپور کے شعبہ صحافت میں ملک بھر سے آئے ہوئے کثیر تعداد میں طلباء و طالبات اپنی علمی پیاس بجھاتے ہیں جو عملی زندگی میں آکر یقینی طور پر ملک و قوم کی خدمت کیلئے قلمی جہاد میں بھر پور کردار ادا کریں گے۔
مزید تفصیل کیلئے دیکھتے ہیں گل حماد فاروقی کی خصوصی رپورٹ۔