اوقاف قوانین کے جائزے کیلئے قائم کردہ ہائی پاور کمیٹی کا پہلا اجلاس

40

اسلام آباد، 03 جون (اے پی پی): سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اوقاف قوانین کے جائزے کیلئے قائم کردہ ہائی پاور کمیٹی کا پہلا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم میں جمعرات کو ہوا۔ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری، وفاقی وزیر داخلہ، صوبائی محکمہ اوقاف اور نمائدہ علما کرام نے شرکت کی۔