میرپورخاص، 10 جون(اے پی پی): تحصیل سندھڑی کے گاؤں بیانسنگھ نزد راجہ فارم پر آتشزدگی سے غریبوں کے کچے گھر مویشی گھروں میں رکھا سا مان جل گیا۔ فائر برگیڈ کی گاڑی اور ریسکیو حکام کے دیر سے پہنچنے کے سبب زیادہ نقصان ہوا۔ مختیار کار سندھڑی کے مطابق جل جانے والے گھروں اور نقصانات جائزہ لےرہے ہیں۔