جیکب آباد،15جون(اے پی پی):بزرگ افراد سے بدسلوکی سے آگاہی کے عالمی دن کے حوالے سے ریلی نکالی گئی، جس میں مقامی این جی او کی جانب سے بزرگ مرد خواتین کے ہمراہ پریس کلب تک مارچ کیا گیا۔
مظاہرین نے دوران ریلی بزرگ افراد سے بدسلوکی کو ختم کیا جانے کا مطالبہ کیا۔