جیکب آباد،26جون(اے پی پی):وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جیکب آبادآمد، پیپلز پارٹی رہنماء میر ممتاز خان جکھرانی، صوبائی مشیر میر اعجاز جکھرانی سے چچی کی وفات پر فاتحہ اور تعزیت کی۔
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ساتھ صوبائی وزیر مکیش چاولہ اور دیگر سیاسی کارکنان بھی موجود تھے۔