سکھر:دریائے سندھ کے کنارے تعریخی پوئنٹ پر آگ بھڑک اٹھی، ہوٹل کا سامان جل گیا

77

سکھر،24جون(اے پی پی )بندر وال ، نزد ایس ایم اے ہائی اسکول کے مقام پر قائم تفریحی پوائنٹ پر سکھر انتظامیہ کی جانب سے دیئے ٹھیکوں پر بار بی کیو سینٹرپر اچانک آگ بھڑک اٹھی ، ہوٹل کی کرسیاں ، کراکری سمیت دیگر سامان جل گیا ، فائر ٹینڈر نے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔