لاہو ر:کوڑے کرکٹ کو آگ لگانا فضائی آلودگی اور سموگ کا سبب بنتا ہے

65

لاہور،04 جون (اے پی پی ):کوڑے کرکٹ کو آگ لگانا فضائی آلودگی اور سموگ کا سبب بنتا ہے،کوڑے کرکٹ کو آگ لگانے سے بہت ساری دوبارہ کارآمد بنائی جاسکنے والی اشیاء  ضائع ہو جاتی ہیں اور آلودگی کا باعث بنتی  ہیں۔