وزیراعظم عمران خان  سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

14

اسلام آباد،14 جون(اے پپی پی ):وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  نے پیر کو یہاں ملاقات کی ہے ، ملاقات میں پارلیمانی اور قانون سازی سے متعلقہ امور پر گفتگو کی گئی۔