وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان مالی بجٹ 2021-22 کی دستاویزات پر دستخط

29

کوئٹہ 18جون(اے پی پی): وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء و اتحادی جماعتوں کے اراکین نے شرکت کی ۔ اجلاس کے بعد وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے صوبائی بجٹ 2021-22 کی دستاویزات پر دستخط کیے۔