اسلا م آباد، 29 جون (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین اراکینِ پارلیمنٹ نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں بجٹ امور پر گفتگو کی گئی ۔
ملاقات میں سینیٹر سیمی ازدی، اراکین قومی اسمبلی عندلیب عباس، شنیلہ روتھ، نصرت واحد اور غزالہ سیفی شریک تھیں ۔