اسلام آباد ،25 جون (اے پی پی ):وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات کی۔ ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور بجٹ امور پر گفتگو کی گئی ۔
ملاقات میں سینیٹرز زرقا سہروردی تیمور، فوزیہ ارشد، فلک ناز چترالی اور ارکانِ قومی اسمبلی شاہین سیف اللّہ طورو، ملیکہ بخاری اور جویریہ ظفر اہیر شریک۔