وزیرِ اعظم عمران خان سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ملاقات کی

18

اسلام آباد ،25 جون (اے پی پی ):وزیرِ اعظم عمران خان سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ملاقات کی، ملاقات میں مؤثر قانون سازی، بجٹ کے امور اور بلوچستان میں جاری وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔