اسلام آباد، 02 جون (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان بدھ کو یہاں ملاقات ہوئی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔