وزیر اعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقات

15

اسلا م آباد، 29 جون (اے پی پی): وزیرِ اعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی  نے   منگل  کو  یہاں  ملاقات کی  ہے ۔ ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی  گئی ۔

 ملاقات میں پارلیمانی سیکرٹری وزارتِ دفاع ملک انور تاج، ارکینِ قومی اسمبلی عمران خٹک، جنید اکبر، شوکت علی، سلیم رحمان، ارباب عامر اور خیال زمان شریک تھے ۔