کوہلو؛ گرج چمک کے ساتھ شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

25

کوہلو ، 26 جون (اے پی پی ):گرج چمک کے ساتھ شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش  سے  گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے  اورموسم خوشگوار ہو گیا ہے  جبکہ  لاسے زئی ،ٹاون ،مست توکلی سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب  آ گئے ہیں ۔