پاراچنار میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کورونا سٹاف نے پولیس اہلکار کی طرف سے بدتمیزی پرکام بند کردیا

6

پاراچنار،30جولائی(اے پی پی):  پاراچنار میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کورونا سٹاف کے ساتھ پولیس کے اہلکار کے طرف سے بدتمیزی پر کام بند کر دیا گیا ہے جس کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔