آزاد کشمیر میں پاکستان انصاف کو بھاری اکثریت سے کامیابی ملے گی: مراد سعید

13

اسلام آباد ، 245 جولائی (ا ے پی پی ): وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید  نے  ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس  کرتے  ہوئے کہا  ہے کہ آزاد کشمیر میں پاکستان  انصاف کو بھاری اکثریت سے کامیابی ملے گی اور یہاں بھی ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔