انصاف اور قانون کی حکمرانی کیلئے مافیاز سے جنگ جاری ہے: وزیر اعظم عمران خان

61

بھمبر، 18 جولائی (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے  کہ انصاف اور قانون کی حکمرانی کیلئے مافیاز سے جنگ جاری ہے۔

 بھمبر، آزاد کشمیر  میں عوامی اجتماع سے خطاب   میں وزیر اعظم  کا کہنا  تھا کہ  آپ عوام کی حمایت  سے ان کو شکست دے کر  نیا پاکستان بنا کر دکھائیں گے.