اوکاڑہ:گوگیرہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ایک ملزم گرفتار

21

اوکاڑہ،31جولائی (اے پی پی ): تھانہ گوگیرہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، اکرم نامی ملزم کو گرفتارکر کے اس کے قبضے سے 4 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی،ملزم منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے۔