ملتان، 13جولائی (اے پی پی ): بستی ملوک میں غیر قانونی طور پر سٹاپ کرنے والی ہائی ایس ویگنوں کے خلاف کارروائی، کارروائی کے دوران 13 ویگنیں تحویل میں لیکر بند کر دی گئی ہیں۔ویگن ڈرائیورز کے خلاف تھانہ بستی ملوک میں مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔