وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی کی ملاقات

4

اسلام آباد،8جولائی  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر نے وزیر اعظم کو وزارت بحری امور کی زیر نگرانی منصوبوں پر بریفنگ دی۔