اسلام آباد،24 جولائی (اے پی پی): وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آزاد کشمیر کا الیکشن جیت رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر پر جو سٹینڈ لیا ہے، کشمیری اس کو تسلیم کرتے ہیں۔