وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کی میڈیا بریفنگ

29

اسلام آباد، 29 جولائی (اے پی پی): وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے شعبہ تعمیرات کے لیے خصوصی پیکج دیا ہے،  تعمیراتی شعبہ میں 1ہزار ارب روپے کے منصوبے منظور ہو چکے ہیں ۔ وزیر مملکت  کا مزید کہنا  تھا کہ اس پیکج سے 41سو ارب روپے کی اکنامک اکٹیوٹی جنریٹ ہو گی جو تعمیراتی شعبے میں 7 لاکھ نوکریاں پیدا ہوں گی۔