وفاقی وزیر شہریار آفریدی کا پاک افغان میڈیا کنکلیو سے خطاب

27

اسلام آباد، 29 جولائی ( اےپی پی): وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے پاک افغان میڈیا کنکلیو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

 افغان سفیر کی بیٹی کا اغواہ کے حوالے سے  افغان سکیورٹی ٹیم پاکستان آرہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم  افغان سکیورٹی ٹیم  کو تمام معلومات تک رسائی دیں گے۔