وفاقی کابینہ نے 20 سے 22 جولائی تک تین روز عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے  دی

14

اسلام آباد، 13 جولائی  (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہاین سی او سی نے عید پر پانچ چھٹیوں کی تجویز دی تھی لیکن  وفاقی کابینہ نے 21،20  اور 22 جولائی کی تین تعطیلات کی منظوری دی ہے۔