پاک افغان میڈیا کانفرنس، افغان طالبہ فرزانہ سروری کی اے پی پی سے گفتگو

24

اسلام آباد، 29 جولائی ( اےپی  پی): پاک افغان یوتھ فورم  کےزیر اہتمام پاک افغان کنکلیو میں شرکت کےلئے پاکستان میں اسلامی یونیورسٹی کی کمپیوٹر سائنس کی  افغان طالبہ فرزانہ سروری پاکستان کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ جانئیے اس رپورٹ میں۔۔۔