چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی پریس کانفرنس

7

اسلام آباد۔31 جولائی ( اےپی پی): چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے پریس کانفرنس سے خظاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا دنیا بھر کے کرکٹرز پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ کے پی ایل کا حصہ نہ بنیں۔بھارت اس بات سے خائف ہے کہ ایونٹ مظفرآباد میں ہو گا تو کھلاڑی کشمیر کے مسئلہ اور کلچر سے روشناس ہوں گے۔