ملتان, 8 جولائی(اے پی پی ): ریسکیو 1122 کے مطابق ایک ہائی ایس موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے برف کے پھٹے سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں متعدد لوگ زخمی ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کی مرہم پٹی کی زخمیوں کی تعداد سات سے آٹھ لوگوں کی تھی۔