آباد سے حق باھو سلطان جانے والی زاعرین کی بس الٹ گئی،25 زاعد افراد زخمی

60

جیکب آباد، 15 اگست (اے پی پی ): جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے اے سیکشن تھانہ کی حدود کندھ کوٹ روڈ پر جیکب آباد سے حق باھو سلطان عرس پر جانے والے زاعریں کی بس الٹ گئی جس کے باعث 25 سے زاعد افراد زخمی ہوگئے جن کو تحصیل ہسپتال ٹھل منتقل کردیا گیا ہے جبکہ بس کو سیدھا کرنے کے لیے امدادی ٹیمیں جاع وقوع پہنچ گئیں ہیں۔

زاعرین کے مطابق بس کو سیدھا کرنے کے بعد اپنے سفر پر روانا ہوجائیں گے۔