تاریخ میں پہلی بار اس حکومت نے 936 ارب وپے غریب لوگوں کیلئے مختص کیے ہیں ؛ جمشید اقبال چیمہ

23

لاہور، 14 اگست ( اے پی پی): وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی اور زراعت جمشید اقبال چیمہ نے شالیمار باغ میں جشن آزادی اور پلانٹ فار پاکستان ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا  ہے کہ تاریخ میں  پہلی   بار  اس  حکومت  نے 936 ارب وپے  غریب  لوگوں کیلئے مختص کیے ہیں۔