اسلام آباد، 6 اگست (آے پی پی ): وفاقی وزیر برائے قانون فروغ نسیم نے کہا ہے تمام ممالک کو کورونا سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے.
جمعہ کو یہاں ایس سی او کانفرنس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پریونشن آف سمگلنگ آرڈیننس 2020 کا مقصد فارن کرنسی، قیمتی دھاتوں اور پتھروں کی سمگلنگ کی روک تھام ہے.