تھرپارکر،19 اگست (اے پی پی ):مٹھی میں مرکزی ماتمی جلوس کنڈل شاہ چوک پر پہنچ گیا ہے ، جہاں شام غریباں جاری ہے۔ اس موقع پر آنے جانے والے لوگوں کو سختی سے چیک کیا جا رہا ہے۔ کچھ دیر بعد شام غریباں اختتام پذیر ہونے کہ بعد ماتمی جلوس اپنی اپنی امام بارگاہوں کی طرف روانہ ہونگے۔