اسلام آباد ، 15 اگست (اے پی پی ): بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ منانے پر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارت جب تک کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت نہیں دیتا تب تک بھارت کے لوگوں کو یوم آزادی منانے کا کوئی حق نہیں ہے ۔