حنان علی عباسی، صدر نیشنل یوتھ اسمبلی کا 5 اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالے سےپیغام

50

اسلام آباد، 05اگست (اےپی پی): صدر نیشنل یوتھ اسمبلی حنان علی عباسی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام  میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کو دو سال مکمل ہو گئے ہیں،  بلا شبہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے لیے  یہ  بہت بڑا سوال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بد ترین انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے۔