حیدرآباد،19 اگست(اے پی پی ): یوم عاشور کا مرکزی ماتمی جلوس امام بارگاہ قدم گاہ مولاعلی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا سے برآمد ہوگیا ہے، جلوس میں ہزاروں عزادار شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
مرکزی جلوس میں شبیہ ذوالجناح، شبیہ جھولا علی اصغر علہ ، شبیہ تابوت، تعزیئے اور دیگر تبرکات شامل ہیں۔