اسلام آباد، 15 اگست (اے پی پی ):بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ منانے پر حریت رہنما غلام محمد صفی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیری انڈیا کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔