ہاڑی ،25 اگست (اے پی پی )؛ریجنل پولیس آفیسر ملتان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس وہاڑی کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا جائزہ لیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی امیر عبداللہ خان نیازی نے ریجنل پولیس آفیسر ملتان سید خرم علی کو بریفننگ دی ۔
اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر ملتان سید خرم علی نے کہا کہ ضلع وہاڑی میں جاری پولیس کے ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کرایا جائے عوام کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائےاوپن ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کی افسران تک رسائی آسان بنائیں۔