رینالہ خورد،19اگست(اےپی پی): ملک بھر کی طرح یوم عاشور پر تحصیل رینالہ خورد میں نکلنے والے تمام جلوس پرامن طورپر اپنے اپنے مقررہ راستوں پرسے گذرتے ہوئے اختتام پذیر ہو گئے ، پولیس اوردیگر اداروں کی جانب سے سخت انتظامات کیے گیے تھے۔
Home National District News رینالہ خورد؛یوم عاشورپرتحصیل بھر میں نکالے گیے جلوس پرامن طورپر اختتام پذیر...