سینیٹر فیصل جاوید کا کشمیر پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

16

مظفر آباد، 06 اگست ( اےپی پی):سینیٹر فیصل جاویدنے کشمیر پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ کرکٹ لیگ سے کشمیر کے لوکل ٹیلنٹ کو مواقع  اور نمائندگی ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا دیکھے گی کہ کیسے کھلاڑی اس لیگ کے سلوگن “کھیل آزادی سے” کی طرح آزادی سے کھیل رہے ہیں۔