صدر آزاد جموں و کشمیر سردارمسعود خان کا کشمیر پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

34

مظفر آباد، 06 اگست ( اےپی پی): صدر آزاد جموں و کشمیر سردارمسعود خان نے کشمیر پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا نعرہ ہے “کھیلو آزادی سے” ہندوستان کے حکمرانوں کے لئے  پیغام ہے کہ کشمیریوں کو کھیلنے دو ۔

انہوں نے مزیدکہا کہ کرکٹ کو زنجیروں میں نہ جکڑو، ہمارا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے،  کشمیر پریمیئر لیگ آزاد ہے۔