صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کا کشمیر پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

9

مظفر آباد، 06 اگست ( اےپی پی): صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کشمیر پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آزاد کشمیر ترقی کی دہلیز پر کھڑا ہے، یہاں مکمل آزادی اور سیر و سیاحت کی اجازت ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جو پابندیاں عائد ہیں وہ غیر آئینی و غیر انسانی ہیں،مقبوضہ جموں و کشمیر کا دو سالہ فوجی محاصرہ ختم کرو۔