اسلام آباد ، 14 اگست (اے پی پی ): صدر مملکت عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب میں کورونا وبا کے خلاف عظیم کامیابی پر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس، علمائے کرام، میڈیا ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ، سکیورٹی فورسز اور پوری قوم کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔