اسلام آباد ، 14 اگست (اے پی پی ): صدر مملکت عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے تحریکِ پاکستان کے اکابرین اور شہدا کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔