عارف والا ،14 اگست (اے پی پی ): جشن آزادی کے سلسلے میں علامہ اقبال لائبریری میں جناح پریس کلب کے زیراہتمام تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی ٹکا محمد فرید خاں ایڈووکیٹ نے صحافیوں کے ہمراہ کیک کاٹا ۔