اسلام آباد،14 اپریل(اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے یوم آزادی پر تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، عمران خان کی تجویز مان لی جاتی تو آج صورتحال مختلف ہوتی۔