ما فیاز سے جان چھڑا کر مہنگائی کم کی جاسکتی ہے ؛ چئیرمین پاکستان کسان فاؤنڈیشن سید محمود بخاری

32

لاہور، 15 اگست ( اے پی پی): چئیرمین پاکستان کسان فاؤنڈیشن سید محمود بخاری نے لاہور پریس کلب میں  پریس کانفرنس  سے خطاب میں کہا ہے کہ  شوگر ملوں اور ایسوسی ایشن سے جرمانہ وصول کر کے کاشتکاروں میں تقسیم کیا جائے، پاکستان میں بھارت اور دیگر ممالک کی نسبت کاسٹ آف پروڈکشن زیادہ ہے اسی وجہ سے قیمتیں بڑھتی ہیں، فیاز سے  جان  چھڑا کر  مہنگائی  کم کی  جاسکتی ہے۔