نریندر مودی کی حکومت میں بھارتی عوام یوم سیاہ ہی منا سکتے ہیں؛ چوہدری فواد حسین

26

اسلام آباد،14 اپریل(اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین  نے  یوم آزادی پر تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ  نریندر مودی کی حکومت میں بھارتی عوام یوم سیاہ ہی منا سکتے ہیں۔