وزیراعظم سے بڑے کاروباری شعبوں سے تعلق رکھنے والے برآمد کنندگان کے وفد کی ملاقات

45

اسلام آباد،2اگست (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے بڑے کاروباری شعبوں سے تعلق رکھنے والے برآمد کنندگان کے وفد نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔