وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر برائے انڈسٹریز و کامرس میاں اسلم اقبال کی ملاقات

12

لاہور،9اگست  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے گورنر ہائوس لاہور  میں صوبائی وزیر برائے انڈسٹریز و کامرس میاں اسلم اقبال نے پیر کو یہاں ملاقات کی، ملاقات میں  مختلف امور  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔